۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
آیت اللہ العظمی خامنہ ائ

حوزہ/ شام اور ترکیہ میں زلزلہ سے متاثر اپنے بھائیوں کے لئے دکھی ہوں۔ اللہ تعالی سے جاں بحق ہو جانے والوں کے لئے طلب مغفرت اور ان کے سوگواروں کے لئے صبر کی دعا کرتا ہوں۔ 

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،شام اور ترکی میں آئے زلزلے پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ائ نے افسوس کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا: شام اور ترکیہ میں زلزلہ سے متاثر اپنے بھائیوں کے لئے دکھی ہوں۔ اللہ تعالی سے جاں بحق ہو جانے والوں کے لئے طلب مغفرت اور ان کے سوگواروں کے لئے صبر کی دعا کرتا ہوں۔

رہبر انقلاب اسلامی نے کہا کہ ہم خود بھی اس مرحلے سے گزرے اور بخوبی جانتے ہیں کہ جب زلزلہ آتا ہے اور خانوادے اپنے عزیزوں کو کھو دیتے ہیں تو یہ کتنا سنگین اور اندوہناک مرحلہ ہوتا ہے۔ عہدیداران نے الحمد للہ ترکیہ اور شام کی کچھ مدد کی ہے اور مزید مدد کریں گے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .